Name: zad-e-rah.apk
ID: com.zaaderaah
Version: 2.0
Size: 32 Mb
Zad-e-Rah Screen Preview
Zad-e-Rah Details
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ پیش ہے زاد راہ (اسلامی ایپ) یہ ایپ چند قرآنی سورتیں، دعائیں اور زیارات کا مجموعہ ہے۔ اسانی سے پڑھنے کے لئے ہندی رسم الخط کا استعمال کیا گیا ہے۔ تمام چیزیں اردو ترجمہ کے ساتھ ہیں۔ اصل میں یہ ایک کتاب تھی جسے پاکستان کے محترم جناب محمد رضا مرچنٹ صاحب نے شایع کیا ہے۔ یہ کافی مقبول کتاب ہے اور اب تک اس کتاب کے کئی ایڈیشن چھپ چکے ہیں۔ آپ سب سے گذارش ہے کہ ہر اس شخص کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیں جس نے اس ایپ کو بنانے میں ہمارا ساتھ دیا۔ یہ ایپ APP شیعہ مکتبۂ فکر کے لئے ہے۔ لیکن ہمارے سنی بھائی بھی اس سے مستفیض ہو سکتے ہیں۔ التماس دعا Tags : Shia Shiite Duas Ziyarat Ziarat Islam Surah QuranWhat's new in Zad-e-Rah 2.0
Some bugs fixedDownload Zad-e-Rah 2.0 APK
Search terms:
Zad-e-Rah for pc
Zad-e-Rah mod apk
Zad-e-Rah full version
Zad-e-Rah full data